2 Line Shayari On Chai in Urdu

 Dear viewers,  in Urdu, We are delighted to present to you our collection of the Best Chai Poetry in Urdu. This selection of poetry is specifically curated to uplift your mood and bring a refreshing change to your day. We hope you enjoy this wonderful assortment of Tea Poetry in Urdu and kindly share it with your friends to further boost our morale. 


2 Line Shayari On Chai


If you crave more poetry and quotes, we invite you to explore our website and discover our wide range of content pertaining to quotes and poetry. You will find a treasure trove of Urdu Quotes, Urdu Poetry, Motivational Quotes, Islamic Quotes, God Quotes, English Quotes, Rumi Quotes, Life Quotes, Love Quotes, Sad Poetry, Sufi Poetry, Attitude Poetry, and much more. Our website is regularly updated with new content, ensuring that you always have something new to explore in the realms of poetry and quotes.


Visit our website today and immerse yourself in the beauty of words.

2 Line Shayari On Chai

آپ ہمیں چھوڑ نہ سکیں گی

ہم آپ کی چاۓ بن جائیں گے

آو مل کہ بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں

آج اتوار ہے تم کو فرصت ہو گی

عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جانِ واحد

ٹھنڈی ہوجائے تو پڑ جاتی ہے کالی چائے

منتظر ہیں سموسے، چاۓ اور میں

آپ آئیں کہ یہ شام مکمل ہو

امُور دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیی

یہاں فقط تیری چلتی ھے یا چائے کی

میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے 

میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری

چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا

 میرے آنے سے پہلے چائے کا کپ تیار رکھنا

اک کپ چائے اس کے نام 

جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے

بابا جی کہتے ہیں 

چائے دنیا کی واحد بیماری ہے 

جس کا علاج صرف چائے ہے

وقت قليل باتیں طویل شکوے ہزار پر جانے دیجئیے چائے پیجئیے

لہجے سے اٹھ رہی تھی داستان درد

 چہرہ بتارہا تھا آج چائے نہیں ملی

آدھی رات اور گہرے سائے 

خالی کرسی، میں اور چائے

تشنه لب آرزو دل ، رنجش گلستان 

کے ارادے اتنی سردی لگ رہی ہے، کوئی چائے ہی پلا دے

دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے 

چاہ نہ سہی تو چائے ہی سہی

غائبانہ شریک کر کے تجھے 

ایک چسکی بھری ہے چائے کی

جن کو چائے سے لگاؤ ہوتا ہے 

انکے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے

عشق روگ ہے بس جی داروں کا 

چائے علاج ہے ایسے بیماروں کا

Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url